حجتالاسلام شغلی :
ایکنا: اربعین کمیٹی کے سربراہ کے مطابق اربعین کے حوالے سے پیدل روی راستے پر عظیم ترین قرآنی موکب لگایے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516849 تاریخ اشاعت : 2024/08/03
ایکنا عراق: اربعین ایکٹویسٹوں کے ایک گروپ نے تین مقدس مزارات ، حرم امام رضا(ع)، حضرت معصومه(س) اور حضرت شاهچراغ(ع) کے تبرک شدہ علم کو قرآنی موکب وں کو تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514958 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
ایکنا تہران- مقام معظم رهبری کے ادارہ اوقاف و فلاح بہبود کے تعاون سے حشد الشعبی کے قرآنی موکب وں کو تین ہزار جلد قرآنی نسخے پیش کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512694 تاریخ اشاعت : 2022/09/11